Friday, March 19, 2021

Prime Minister Hunarmand Nojwan Program Phase 2 Latest 2021

 *پرائم منسٹر ہنرمند پاکستان پروگرام بیج ٹو* 

 *6 ماہ کے مفت تربیتی کورسز* *کسی قسم کی کوئی فیس نہیں* 

 *خواہشمند امیدوار 23 مارچ 2021 سے پہلے اپنی درخواست جمع کروا سکتےہیں* 

 *داخلہ کیلئے ضروری کاغذات* 

 *1-ایک  تصویر* 

 *2-شناختی کارڈ کاپی*  

 *3-پرائمری/مڈل/میٹرک/ ایف اے/ بی اے/دیگر تعلیمی اسناد کی ایک کاپی* 

 *طالب علم کی عمر 18 تا 40 سال تک*


#وزیراعظم   #ہنرمند   #پاکستان پروگرام Batch-2 کے تحت ملک بھر کے 700 سے زائد معیاری اداروں میں 200 سے زائد ہائی ٹیک اور روایتی شعبہ جات کورسز میں داخلے کا اعلان

3 اور 6 ماہ دورانیہ کے #مفت کورسز

مخصوص علاقوں کیلئے #فری رہائش

Latest Admission in #Hi-Tech #Technologies through #National #Vocational & #Technical #Training #Commission (#NAVTTC)


Published Date;

 13th March 2021


.

LastDate:

23 March, 2021



شیئر کریں, بےروزگاری ختم کرنے میں پاکستان کی مدد کریں, اجر کمائیں

ملک کے جدیدفنی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیتی اداروں اور معروف یونیورسٹیوں میں 50000 خواہمشند نوجوانوں کے لئے ہائی ٹیک / ہائی اینڈ تربیتی پروگرام

جدید دور کے تقاضوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے نوجوانوں کو ہائی ٹیک / ہائی اینڈ تربیت فراہم کرانا ہے تاکہ ملکی اور غیر ملکی منڈیوں میں تربیت یافتہ نوجوانوں کو باعزت روزگار کے مواقع میسر آسکیں ۔ مذکور ہ پروگرام کے تحت ملک کے تمام صوبوں بشمول بلوچستان ، دیہی سندھ، جنوبی پنجاب ، آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ کے ضم شدہ اضلاع کے نوجوانوں کو تربیت فراہم کی جائے گی ۔

 یہ تربیتی پروگرام نہ صرف تربیت یافتہ افراد ی قوت کی دستیابی کو یقینی بنائے گا بلکہ پاکستان کی صنعتی پیدوار کی قوت اور کارکردگی میں بھی بہتری لائے گی.


مرحلہ نمبر 1 


پیش کردہ شعبہ جات میں سے اپنے منتخب کردہ شعبہ کے بٹن کو دبا کر آپ اس پروگرام کا مطالعہ کریں ۔ 


آپ جس ٹریڈ میں دلچسپی رکھتے ہیں اس کو لکھ کر یا پہلے سے موجود ٹریڈ کے بٹن کو دبا کر اُسے تلاش کر سکتے ہیں جس کے بعد تمام ادروں کے نام ، ٹریڈ کے نام ، اضلاع کے نام ، شفٹ اور سیٹوں کی تعد اد ظاہر ہو جائے گی ۔


صوبے اور ضلع کے نام پر کلک کرکے آپ کو اپنے متعلقہ ضلع کے اداروں میں پیش کردہ پروگرامز کی دائیں جانب ونڈو تک رسائی ہو جائے گی ۔ جس سے آپ کو اپنے ضلع کے اداروں کے نام اور ان میں پیش کردہ ٹریڈز کے متعلق آگاہی ہو گی



Previous Post
Next Post

No comments:

Post a Comment